Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6PghW3L.jpg
ابھی تو اور ریٹ اوپر جائےگا
پاکستانی عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وہ ٹینکی بھی بھرواتے جائیں گے اور ساتھ میں گالیاں بھی دیتے جائیں گے اور اگلے ہفتے جب ٣٥ روپے اور بھڑنے کا اعلان ہوا تو اس وقت بھی دو دو میل لمبی لائنیں لگا کر آج کے ریٹ پر خردینے کو مریں گے
اے اپنی نسل دی دنیا دی وکھری ای قوم اے
اب تو بڑے پیار سے خبریں دیتے ہیں آپ خان صاحب کی دفعہ تو ایسے گلا پڑھتے تھے جیسے خان صاحب نے آپ کی دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے
ابھی تو اور ریٹ اوپر جائےگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|