Patwaris will never comprehend the concept of good governance.

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Phatwaris will never understand the meaning of the word "Good".... And that's due to the bad blood running through their veins...
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
The major issue is destruction of infrastructure. Now these roads are now destroyed and more money will spend as compare to if prepare for rain before time and keep the garbage out of sewers.
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ہمارے خان کے دور میں جب لاہور میں بارش ہوتی تھی تو ہمارا خان بارش کا سارا کا سارا پانی اپنی گاف میں اتار لیا کرتا تھا اور یوں لاہور کی سڑکیں منٹوں میں صاف شفاف ہوجاتی تھیں۔

ایک یوتھیے کی اپنا ڈائپر چاٹتے ہوئے ہوئے ہرزہ سرائی
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کے لوگ اپنے بیشتر مسائل کے خود ذمے دار ہیں۔ صفائی اور ستھرائی سے ان کا رتی برابر لینا دینا نہیں۔ گھروں کا کوڑا کرکٹ گلیوں، چوکوں اور نالیوں میں پھینک دیتے ہیں۔ کسی تفریحی مقام پر جائیں گے تو وہاں گند بکھیر دیں گے۔ پھر وہی گند جب بارش میں گلیوں، سیورج اور نکاسی آب کے مقامات روک کر سڑکوں پر سیلاب کی شکل اختیار کرلیتا ہے تو پھر حکومت کو کوستے ہیں۔ حکومت ایک حد تک ہی صفائی کرسکتی ہے، ہر شخص کے پیچھے حکومت ڈسٹ بن لے کر نہیں پھر سکتی کہ اپنا گند اس میں ڈالو۔ جب تک قوم مجموعی طور پر صفائی کا مزاج نہیں اپناتی تب تک یہ گٹروں کے پانی میں غوطے کھاتی رہے گی۔
 

Back
Top