Sn Sunny
Chief Minister (5k+ posts)
Pmln ithni bawokoof nhi ha jo election commission ko rigging pay ithnay aram sy report jari karnay day
وہ عمران کی کوئی پانچ چھ سو تقریریں رہتی ہیں باقی ....وہ پوری ہو جائیں پھر کسی اور طرف توجہ دی جائے گی ...الیکشن کمیشن کی رپورٹ آتے ہی پہلا کام پی ٹی آئی کو یہی کرنا چاہئے تھا:angry_smile: