Shadow-Man
Councller (250+ posts)
میرا قائد عمران اتنا بذدل تو نہی تھا۔ بات کرنے میں کیا حرج ھوتا۔
جب انسان بک جاتا ھے تو ایسے ہی لوگوں سے منہ چھپاتا ہے، آخر سچ کا سامنا کسی منافق نے آج تک کیا ہے، ظاہر جب کسی پر کیچڑ اچھالو گے تو وہ جواب میں پھول تو نہیں مارے گا۔ بیچارہ اپنی عاقبت خراب کر رہا ہے