Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
God knows whose days are numberedYou should wait a little while , your days are numbered too
God knows whose days are numberedYou should wait a little while , your days are numbered too
When PNLn managed both Saodia and Turkey alongside Qatar crisis , why Kaptan Niazi failed ???? He is cricketer and illegible person for leadership of country !!!!!
I am pretty sure you don't believe in God ..God knows whose days are numbered
We are stable enough by negative 10 billion reserves ????
Just like a day before Dhaka fall "our one soldier killed 150 enemy soldiers"
https://twitter.com/x/status/1325126107864068101
Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan
Country weighs options to secure more lending to maintain $12 billion foreign exchange reserves
After excluding all short term liabilities, the central bank’s reserves are negative by about $10 billion.
https://tribune.com.pk/story/2271337/pakistan-may-return-2b-saudi-arabian-loan
پاکستانیو ابھی تو تبدیلی کا صرف ٹریلر چلا ہے اصلی فلم ابھی باقی ہے
پہلا سال ڈالر مہنگا
دوسرا سال کرونا تباہی
تیسرا سال الله دے حوالے
https://twitter.com/x/status/1325126107864068101
Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan
Country weighs options to secure more lending to maintain $12 billion foreign exchange reserves
After excluding all short term liabilities, the central bank’s reserves are negative by about $10 billion.
https://tribune.com.pk/story/2271337/pakistan-may-return-2b-saudi-arabian-loan
پاکستانیو ابھی تو تبدیلی کا صرف ٹریلر چلا ہے اصلی فلم ابھی باقی ہے
پہلا سال ڈالر مہنگا
دوسرا سال کرونا تباہی
تیسرا سال الله دے حوالے
Agar Pakistan ne apni ek brigade army wapas bola li phir Saudi kia KaregaBhai ye manageable hay, agar Pakistani labour ko expel krdiya to wo bardasht krna tough hoga
جو بھی کیا اس نے منیج کیا ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . یو اے ای نے دھمکیاں لگائیں ، قطر معاملے پر سعودیہ نے دھمکایا لیکن ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . لیکن اب صورتحال ہی مختلف ہے ڈرائیوری کرنے کے باوجود دوریاں کیوں ہیں . یہ سب اخلاقی اقدار کی کمی ہےایسا نہیں ہے جیسا آپ فرما رہے ہیں ..نواز تو وعدہ کر آیا تھا ..یہاں آرمی اڑے آ گئی ..اس کے بعد سیف راستہ چنا گیا کہ معاملہ پارلیمنٹ لے جایا گیا اور کہہ دیا کہ پالیمنٹ اجازت نہی دے رہی
جو بھی کیا اس نے منیج کیا ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . یو اے ای نے دھمکیاں لگائیں ، قطر معاملے پر سعودیہ نے دھمکایا لیکن ملک کا تو کوئی نقصان نہیں ہوا . لیکن اب صورتحال ہی مختلف ہے ڈرائیوری کرنے کے باوجود دوریاں کیوں ہیں . یہ سب اخلاقی اقدار کی کمی ہے
افسوس صد افسوس کہ یوتھ کا مستقبل روزگار نہیں صرف کرپشن کی کھوکھلی بھڑکیں ہیں . کسی بیروزگار سے پوچھو اسے کیا احساسات ہیں کپتان کے بارے . نوجوان نسل کا مستقبل ختم ہو چکا . ڈگریوں کی اہمیت ختم کوئی فائدہ نہیں تعلیم کا کیوں کے روزگار موجود نہیں . بڑی بڑی نامی گرامی یونیورسٹیوں کے پڑھے پھلوں کی ریڑھیاں لگا رہے ہیں . کپتان نے جو بیروزگاری کا سونامی برپا کیا ہے اس میں یوتھ کا مستقبل بہ گیا ہےمجھے سب سے اچھی امید افزا جو بات لگتی ہے ..پاکستان کی یوتھ اس بیانیہ کے ساتھ ہے جو عمران کا ہے ..یعنی کرپشن کے خلاف ..یہ ہی یوتھ پاکستان کا مستقبل ہے ..آنکھ جھپکتے کچھ نہیں ہو سکتا ..جتنے سال بگاڑ میں لگائے ہیں کم از کم اس کا آٹھواں حصہ تو دیں سنوارنے میں ..
میرے لئے پاکستان اہم ہے .شخصیات نہیں ..لوگ آتے رہتے ہیں ..ملک قائم رہتے ہیں ..دعا کریں الله عمران کو کامیاب کرے ..باقیوں کو تو زمانوں سے آزما رہے ہیں ایک اس کو صبر سے آزمانے میں کیا حرج ہے ..ورنہ اگلا الیکشن زیادہ دور تو نہیں
What is NS views on recognising Israel? Why hasn't he said anything? LolWhen PNLn managed both Saodia and Turkey alongside Qatar crisis , why Kaptan Niazi failed ???? He is cricketer and illegible person for leadership of country !!!!!
He worships cows pissI am pretty sure you don't believe in God ..
Dramay bazz
یہاں بھی میں آپ سے اختلاف کی جرت کروں گی ..
پہلی بات ڈرائیونگ کی کر لیتے ہیں ..پہلے سعودی سلمان نے عمران کے لئے ڈرائیونگ کی تھی ..عمران نے تو ادھار چکایا تھا ..ویسے بھی میرے نزدیک اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے .
ملک کا ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہے ..ہمیں موقع مل رہا ہے کہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں ..ہمیں کسی کی ڈکٹیٹشن نہیں چاہئے ..ذرا ذرا سے ملک ہمیں بتائیں گے کہ ہم نے کیا کرنا ہے ؟
پاؤں پر ہی کھڑے تھے جب سعودیہ اور دبئی کی بھیک کے بغیر ملک چلا رہے تھے . اب جب منہ کے بل گریں گے تو پتا چلے گا .
اور پتا ہے اس کی قیمت کیا ہو گی شام اور ایران کی طرح ہمارے پاس تیل کے ذخیرے نہیں جہنم کا منظر نام ہو گا
پاؤں پر نہیں ، قرضوں کی اس بیساکھیوں پر کھڑے تھے ..جسے عمران کی حکومت اتار رہی ہے .پاکستان کا سوچو ..ان سو کالڈ لیڈروں نے ہمیں آپ کو کچھ نہیں دینا ..جو دے گا اپنا ملک دے
قرض کی بیساکھیوں پر ستر سال سے کھڑے تھے لیکن ملک چل رہا تھا . لیکن کھلاڑی کی حکمرانی میں ایسا کیا کہ ملک کا چلنا نا ممکن ہے