Our Vote is For One Pakistan, Won't Be Blackmailed On Religious or Linguistic Sentiments

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مذہب اور زبان کے نام پر لوگوں کے جذبات سے کھیلنے والوں کے منه پر طمانچہ

پاکستان تحریک انصاف کے مہمند سے امیدوار نے مقامی لوگوں سے حلف لیا کہ وہ وعدہ کریں انکا ووٹ
ایک پاکستان کے لئے ہو گا اور وہ مذہب یا زبان کے نام پر بلیک میل ہو کے جھوٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے

مقامی لوگوں نے صرف اور صرف ایک پاکستان کے حق میں ووٹ دینے کا وعدہ کیا


 

Back
Top