Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
اسسلام علیکم
بہت عرصہ پہلے ہم بھی اس فورم کی جان ہوتے تھے۔ کئی سالوں تک ہماری پوسٹ اور تھریڈ فورم کی جان ہوتی تھیں۔ لیکن کچھ زاتی وجھوہات(صحت کی خرابی) کی بنا پر فورم پر آ نا سک یا بس کبھی کبھار ایک نظر دیکھ کر غائب ہو جاتا تھا۔ چند دن پہلے دوبارہ حاضری کی جرعت کی ہے۔ دیکھیں کس کس کو ہم یاد ہیں۔ ویسے تو پرانی کہاوت ہے کہہ آنکھ سے اوجھل دل سے اوجھل۔۔ مجھے نائٹ ہاک کے نام سے ہاد کیا جاتا تھا۔ ارو اب بھی اسی نام سے یاد کیا جائے گا۔ میری کوشش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ صحت کے بارے میں اور سائینس اور ٹکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔ میری فورم کے موڈریٹر سے درخواست ہے جب بھی آپ کو میرا تھریڈ اچھا نہ لگے اور آپ اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں شوق سے کیجئیے لیکن خدارا اس کی اطلاع مجھے ضرور دیجیئے۔ عدیل بھای، ؐ وسیم بھائی۔ راشد بھائی۔ نوید بھای۔ اور اگر کسی کا نام نہ لکھا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔

Last edited: