کاشف عباسی کے کے پروگراموں میں ایک بات نوٹس کریں۔ فیصل رضاعابدی، حنیف عباسی، مشاہداللہ خان، عابد شیر علی، شرجیل میمن، شرمیلا فاروقی زیادہ تر اس کے مہمان ہوتے ہیں جن کو بولنے کا نہیں پتا اور وہ لڑائی جھگرے کرکے چلے جاتے ہیں۔
کاشف عباسی کا "دا" لگاہوا ہے او لاکھوں روپے اے آروائی کی طرف سے ہر ماہ اینٹھ لیتا ہے۔ "دا" کی جگہ کوئی اور لفظ استعمال نہیں کرسکتا مناسب نہیں لگتا۔
how much a anchor making money per month
کسی بھی اینکر کی تنخواہ پانچ لاکھ سے کم نہیں۔ ہر اینکر کی تنخواہ لاکھوں میں ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|