زبیر صاحب کا یہ کہنا کہ پی ٹی آئی نے ڈاکٹررز پر لازمی سروس ایکٹ لگا کر بالکل صحیح کیا ہے، ان کی رائے کے مطابق امیر مقام نے جو کچھ کیا وہ غلط ہے-
اسکے علاوہ زاہد خان نے انتہائی احمقانہ اور جاہلانہ رائے دی ہے۔ میری سمچھ میں نہیں آتا کہ یہ لیڈر کیسے بن گیا اور وہ کون بے وقوف
ہیں جو ان کے پیچھے چلتے ہیں -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|