where did Kashif go??????????????
kashif abbasi ki jagah ye choozah kia kar raha hai?
Wrong titleKashif Abbasi ki jagah ye choozah kia kar raha hai?
حسن نثار شرابی آدمی ہے اس کی کسی بات پر یقین نہی
مجھے شک ہے کسی دن ٹن ہو کر اس لڑکی کو نہ پکڑ لے
شراب پی کر کرتا ہے اسی لیے تو برا لگتا ہے بن پیے کس دن کرے گا ؟
لڑکی جیسے بِن پیئے خوابناک آنکھوں سے بات سُنتی ہے لگتا ہے جیسے حسن کی باتیں کانوں میں شہد ٹپکا رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مُجھے تو بازی اُلٹی پڑتی لگتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
جہاں تک حسن نِثار کی شراب نوشی کی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یوں کیوں نہیں سوچتے کہ شراب پی کر بھی بہکتا نہیں بلکہ بات غریبوں اور لا چاروں کی ہی کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جہاں زردار اور شریف عوام کا لہو پی کر نشے میں دُھت ہیں اور ابھی مزید کے طلبگار ہیں وہاں حسن نِثار کی مے نوشی برداشت کرنا گھاٹے کا سودا نہیں۔
شراب پی کر کرتا ہے اسی لیے تو برا لگتا ہے بن پیے کس دن کرے گا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|