Nusrat Javed Once Again Joins AAJ TV.

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
یو ٹھیوں کا ہیرو منافقین کا باپ بابر حیوان ہے۔
اس منافق کا صحافت سے کیا تعلق۔ ہاں اپنی شیخ رشید کی طرح لمبی زبان کی قیمت ضرور وصول کرتا ہے۔ حالانکہ اسی کی بنا پر عدلیہ بارے" نوٹس ملیا،ککھ نہ ہلیا، کی سوہنیاں دا گلہ کراں
میں لکھ وار بسم اللہ کراں
جیسےبھانڈ پن کی پاداش میں ذلیل و رسوا ہو چکا ہے۔ اس وقت اس کا رونا دنیا دیکھتی تھی جب وکالت کے دروازے اس پر بند کر دئے گئے تھے۔ اور یہ سسکتا پھرتا تھا کہ اس کی روزی چھین لی گئی ہے۔ خدا را اسے معاف کر دیا جائے۔
آج اس کی زبان کی کسی اور کو ضرورت ہے اور پابندی بھی اٹھ چکی ہے تو اپنی منافقت کے خوب جوہر دکھا رہا ہے۔
 

Back
Top