Nukta e Nazar by Mujib ur Rehman 22nd Feb 2012 - Altaf Hussain-MQM

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کسقدر احمق اور عقل و فراست سے دور ھیں یہ آرٹیکل اور اداریے لکھنے والے نہ انمیں انسانیت اور نہ ہی مزھب کا کچھ علم- دنیا کا کوی مزھب یا قانون ماں کو اسکے بچے سے جدا کرنے کا حکم نھیں دیتا-اگر ماں غیر مسلم تھی تو اس وقت اس شخص کی غیرت کہاں مر گئ تھی جب یہ اسی عورت کے ساتھ سوتا تھا-اور اولاد بھی پیدا کی نیشنیلٹی بھی مل گئ تو پھر اسکی مزھبی غیرت جاگ گئ اور یہ مھض پانچ سال کی بچی کو اغوا کر کے اسکی ماں سے چھین کر پاکستان لے آیا-بچی نے اپنی ماں نہیں دیکھی وہ چھ سال تک باپ کے گھر رھی اب اسکو چھ سال ماں کے ساتھ رھنے کا موقع دیا جاے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ھوں اسکے بعد عدالت ھی میں بچی کی مرضی پوچھی جاے گی کہ وھ کس کے ساتھ رھنا چاھتی ھے-اور اس وقت بچی باشعور بھی ھوگی اور بالغ بھی اور اپنی زندگی کا فیصلہ خود کر سکے گی ناکہ وھ باپ جو اسے اسکی ماں سے جدا کر چکا تھا-
ھم عدالت کے انصاف پر مبنی اس فیصلے کو سراھتے ھیں اس سے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی ھو گی ورنہ ایسے کیسز ہزاروں میں ھیں اور اشتیاق بیگ جیسے بند دماغ کے لوگ ملک کو اور بھی زیادھ بدنام کروا دیں گے- ویسے بھی کیسی دوسرے ملک کے شہری جیسے کہ آمنہ ھے کو آپ پاکستان میں بغیر اسکی ماں کی اجازت کے نھیں رکھ سکتے
 

Back
Top