Afraheem
Senator (1k+ posts)
Another post dealing with absolutes. What is the proof that Haq is always smaller then Batil. Are you so ill informed about Quran that you don't know about Prohpets like Sulaiman (a.s) and Dawood (a.s)? You are so fanatic and blind in your hatred that you consider the rest of your own country men who don't necessarily follow your political ideology as traitors of Haq. So now Iman will be measured based on whether we vote for PTI or not? Its a good thing that people on this forum can witness the reality of your so called personality cult.
Also prey tell why the hell should people from other parties abstain from posting in these forums? Perhaps so you can keep on dreaming your marijuana stained dreams of a playboy turned messiah who will lead this nation to salvation. Give me a break (bigsmile) what a bunch of sanctimonious keyboard ninjas.
بات میرا ایمان کی تھی آپ کا اتفاق کرنا لازم نہیں تھا اور مجھ کو فناٹک بولنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیتے تو بات سمجھ آجاتی اگر آپ کو حق کی تعریف معلوم ہے تو شیر کریں میرے علم میں بھی اضافہ ہو جائے میری پوسٹ سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کے جو تحریک کو ووٹ دے وہ حق کے ساتھ ہے آپ کے الفاظ ہیں میں نے صرف یہ لکھا تھا کے
میرا ایمان ہے کے تحریک انصاف حق کی جماعت ہے میرا زاویہ نظر تھا پر آپ تو عمران خان کی دشمنی میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے فورا فیصلہ سن دیا کے میں ایک شدت پسند ہوں اور دوسروں کی مرضی یا نقطہ نظر کو بندوق کی گولی سے جواب دینے میں یقین رکھتا ہوں میرے نقطہ نظر سے اس طرح اختلاف کر کے آپ نۓ اپنے آپ کو لبرل فاشسٹ ثابت کر دیا ہے اور جتنی جلنے کو بو آپ کی پوسٹ سے آ رہی ہے میرے خوشی کے لیے کافی ہے اور یہ میں بڑے تمیز سے لکھ را ہوں اگلی دفع لکھ نۓ سے پہلے سوچ لینا کے لینے کے دینے نہ پر جائیں