Noon Leagu ka new propaganda from Maryam Media CELL...

NCP123

Minister (2k+ posts)
Noon Leagu new propaganda from Maryam Media CELL......they are posting a picture of a judge from indian Movie "Jolly LLB (2013)" and claiming this is NAB judge who sentenced NS and Maryam and Safdar jail...............even one can note there is picture of Gandhi on top and Patwari doing viral this picture on face book.........

36728465_1006784359499270_946162921438707712_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

منتظر

Minister (2k+ posts)
نواز شریف فیملی کے خلاف فیصلہ سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے 'محمد بشیر 1958 میں پیدا ہونے والے محمد بشیر کے آبا واجداد بھارت سے ہجرت کر کے جنوبی پختونخوا سرائیکی بولنے والے علاقے میں آباد ہوئے تھے ان کی مادری زبان اردو ہے محمد بشیر نے ابتدائی تعلیم ڈیرہ اسماعیل خان سے حاصل کی بعدازاں گومل یونیورسٹی اور پشاور میں تعلیم پائی قانون میں ایل ایل ایم کی سند 1990 میں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی۔محمد بشیر ماتحت عدلیہ میں سول جج کے طور پر تعینات ہوئے تھے۔ بعد ازاں ایڈیشنل سیشن جج اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدوں پر ترقی پائی اس برس کے آغاز میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے کے بعد محمد بشیر کو تین برس کے لئے مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تھی محمد بشیر پیشہ ورانہ حلقوں میں اپنی قانونی قابلیت اور دیانتدارانہ رویے کی شہرت رکھتے ہیں۔
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Chor machaay Shoor......beghairat league kaa janaza Jumaa kai din taay paa gaya hai....dafan kar kai sab sawab hasil karain...
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ میڈیا سیل ھے جس کے کارندے پہلے اپنی ماں کا پیدا ھو کر دودھ پیتے رھے اور اسی کی گود میں ھر دشمن سے محفوظ رہ کر جوان ھوئے مگر انکے برسرِاقتدار رھنے والے جو کہ ماں کی حفاظت کے لیئے چنا جانے والا باپ کی حثیت رکھتا ھے وزیرِاعظم انکو حرام کھلا کر اپنی ماں کا سودا کرنے پر مجبور کر رھا ھے۔اور اسکی مجرم بدکردار لونڈی جو بناوٴ سنگار کر کے لندن میں ماں کی لاش پر سیاست کرھی ھے اس سیل کی انچارج ھے۔واہ اس سیل کے کٹھ پُتلی کارندواپنی اپنی قبریں خُوب بھاری کر رھے ھو شاباش تمھاری جننے والی ماوٴں کو جو تمھیں ایسا جھوٹا لباس پہننے سے منہع نہیں کرتیں۔آفرین ھے ایسے باپوں پہ جو ایسی اولاد پہ فخر کرتے ھیں جو دن رات جھوٹ بولتے اور چوروں لوٹیروں کا ساتھ دے رھے ھیں جنہوں نے انہی کی ماں دھرتی کی عزت تار تار کی،بے دردی سے لوٹا،دور کیوں جاتے ھو زھیم قادری کل تک کیسے اور کن الفاظ میں ان ڈاکوٴں کو ڈفینڈ کرتا تھا؟اور آج وہی زھیم قادری ان سب کو گالیاں دے رھا ھے۔اور کئی مثالیں ھیں۔شرم کرو کنجرو اللہ کو جان دینی ھے۔ٹھرک جھاڑنے کیلیئے صرف فراری ھی تمھیں ملی ھے؟؟شادی کرو اپنی سے سچی محبت کرو اسکا مزہ ھی کچھ اور ھے۔یہاں تو تم سارے کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کر رھے ھو۔۔۔
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MARIAM IQTADAR K LEYE ZARDARI KI TARA KUCH BI KER SAKTI HA. IN KI NAQLO HARKAT PER POORI QAUM KO NAZAR RAKHNI HO GI. AKHIR KAB HAM IN KO JAN SAKAEN GAE JO SIRF APNEY MUFAD K LEYE GHAREEB AWAM KO ISTEMAL KERTEY HAEN.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Acha hai, lanat pata nahi kis bicharay indian actor per pard rahi hai.
Asi cheezain bewaqoof Patwari jiyalo ki liye banai hoti hain, the type jo bolte hai PTI ne KPK se paani laa ke Lahore mein chord diya Showbaz sharif ko neecha deeka ne ke liye.

Yani Strictly for Patwari consumption like Gujjar and Raja saab.