News Night with Talat 9th May 2012 - سجیل کے کہانی میری زبانی

haidhu80

MPA (400+ posts)
آنکھیں کھولنے والا پروگرام تھا۔ زندگی کی حقیقت کا اندازہ ہوجاتا ہے انسان کو۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ ایک عورت اسلئے جہنم چلی گئی کہ اس نے ایک بلی کو بند کردیا، نا اسے کھلاتی تھی اور نہ چھوڑتی تھی کہ وہ بلی خود کھاسکے اور اسطرح وہ بلی مرگئی۔ کیا ان جیسے بچوں کے بارے میں اللہ ہم سے نہیں پوچھے گا؟ ہم اگر کچھ کرسکتے تھے اور نہیں کیا تو کیا اس کا جواب دینا نہیں پڑیگا؟ اگر ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم خون کا عطیہ تو دےسکتے ہیں۔ ایک جنگل میں آگ لگی ہوئی تھی اور سب جانور صرف تماشہ دیکھ رہے تھے۔ ایک چڑیا منہ میں پانی لیکر اور جاکر اس آگ پر پھینک دیتی تھی۔ باقی جانور اس پر ہنسنے لگے کہ اتنے پانی سے کیا ہوگا؟ چڑیا نے کہا کہ مجھے پتا ہے کہ اتنے پانی سے کچھ نہیں ہوگا لیکن میں کم سے کم اپنا حصہ تو ڈال رہی ہوں۔ کوئی بھی کام ہو، ہمیں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہئے۔ باقی اللہ کی مرضی۔
 

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
***** on Maliks and nawabs of kalabagh..vote lenay k lea her dfa munh utha k ajatay hein aik hospital nahn banwaya kalabagh main...begherat tolaaaa
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Its really heart breaking, look at the onnocence of this little one, what has been done by these governments to alleviate the sufferings of common person, nothing, one has been hiding money in swiss banking and the other one has been doing money laundering to UK and KSA, and still fighting over power, this program is really a rminder and an eye opener.
 

Back
Top