پتہ نہیں فریحہ ادریس ن لیگ کی نام نہاد یوتھ کو تحریک انصاف کی یوتھ کے سامنے لاکر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے۔ ن لیگ کی یوتھ کا سربراہ نواز شریف کا داماد شریف کیپٹن صفدر اور یوتھ ونگ کا سربراہ نواز شریف کی بیوی کی بہن کا بیٹا چوہدری شیر علی ہے جس کی جہالت اور بدزبانی کے قصے مریخ پر بھی عام ہیں۔
نواز شریف کو ضیاء الحق کی گود میں بیٹھنے کے بعد پہلی مرتبہ یاد آیا کہ یوتھ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔