100%Zardari is playing a dirty and stupid game. Making the mockery of the Judiciary.
Aik kahawat hay keh aa bail much mar.
Apne akhri din (as a preident) gin raha hay apni inhi batoon say.
کہتے ہیں کہ جنّات کی عمر بہت ذیادہ ہوتی ہیں جسکی وجہ سے وہ تنگ آجاتے ہیں اور جلد مرنا چاہتے ہیں۔ جلد مرنے کے لیے وہ کوئی مُضر جانور کا روپ دھار لیتے ہیں تاکہ انسان یا کوئی اور جانور اسے مار دے۔ بعض سانپ بن کر اس دنیا میں آتے ہیں تاکہ لوگ اسے مُضر جان کے مار دے اور خودکشی کرنے سے بچ جائے۔
اس تناظر میں دیکھا جائے تو مجھے زرداری بھی ایک "جن" لگتا ہے جو مرنے کے لیے سپریم کورٹ کو بار بار دعوت دے رھا ھے لیکن شاید سپریم کورٹ کو بھی پتہ ہے کہ یہ "جن" ہے جو "شھید" کی موت مرنا چاہتا ہے۔
زرداری اور اُسکے حواری سپریم کورٹ کے صبر کو آزما رہے ہیں۔ ورنہ زرداری کو مارنے کے لیے تو دو عہدے رکھنے کا کیس ہی کافی ہے ۔
@ Night Hawk. Nafrat, nafrat and only nafrat. Is that the politics? I know supreme court CJ was brought back by collective struggle of people but the way he is dealing with the government it appears he wants to settle some old scores. I am not a big fan of current government but the institution of supreme court can only win peoples confidence if it acts neutrally>
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|