ambroxo
Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان ہمسائے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہ&
صرف نیٹو سپلائی ہی نہیں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر بھی غور فرمانا چائیے
ٹرانزٹ ٹریڈ کا سامان سمگل ہو کر واپس پاکستان آتا ہے اور ہماری تجارت کا بیڑا غرق کرتا ہے
ہمارے سکیولر طبقہ اس بات پر سخت ناراض تھا کہ پاکستان افغانستان میں مداخلت کیوں کرتا ہے
اب انکو خوش ہو جانا چائیے کہ بنیا کی مہربانی سے تین لاکھ افغان فوج تیار ہے ، جسکی تربیت و اسلحہ سپلائی جے ہند والے کریں گے
سو اب ٹرانزٹ مواہدہ پر غور فرمائیں
لیکن غور فرمانے کے لیے دماغ چائیے
یہ ممکن نہیں
انڈیا اپنا یار ہے ، چینی کا کاروبار ہے
نواز لال نہرو