نون لیگ کا نیا الیکشن نعرہ
جرنیل کو عزت دو
...................
بابا جی،اپنے تھریڈ پر پہلی پوسٹ ہی اپنے لئے رکھ لی
یہ بھی اقراپروری کی ہی ایک ذیلی قسم ہے
:D
خلائی مخلوق ننگی ھو رہی ھے
نواز شریف ہمارے دَلّوں میں بستا ھے
ہمیں ہرانا آسان نہیں
خلائی مخلوق ننگی ھو رہی ھے
نواز شریف ہمارے دلوں میں بستا ھے
ہمیں ہرانا آسان نہیں
Where is the full article ?
ہمارے بھی دلوں میں بستا تھا...لیکن اس کے دل میں ہم کبھی نہیں بسے. لہذا اب ہم ایک ایسے لیڈر کو سپورٹ کرتے ہیں جس کے دل میں پورا پاکستان بستا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|