code_decode
Senator (1k+ posts)
???? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ?? ????? ?????? ?? ????? ?? ??? ??? ????? ?? ??????
Last edited by a moderator:
اگرچہ میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں لیکن کم از کم نواز شریف کا ایک کام ایسا ہے جس کی میں مکمل حمایت کرتا ہوں، وہ ہے مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانا۔ یہ پاکستان کے لئے ضروری ہے، ورنہ یہ جرنیل اس ملک کو اپنی ذاتی جاگیر ہی سمجھتے رہیں گے۔
تحریک انصاف اور دیگر پارٹیز میں فرق یہ ہے کہ اس کا سپورٹر اندھا سپورٹر نہیں ہے۔ بلکہ غور وفکر کرنے والا سپورٹر ہے۔ اگر کوئی دوسری پارٹی ملک کے لئے کچھ اچھا کرتی ہے تو یہ ضروری نہیں کہ ہم اس پر لعن طعن ہی کریں صرف اس لئے کہ وہ مخالف پارٹی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|