Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EkApseF.jpg
Last edited by a moderator:
I think NS should open an academy where he and his family teaches people how to tell a lie with no shame at all. Make Maryam principal. And safdar gatekeeper.
ے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو واجد ضیاء نے کیپیٹل ایف زیڈ اے سے نواز شریف کی تنخواہ وصولی کی تصدیق کر دی۔ خواجہ حارث نے سوال کیا کہ یہ چاٹ تو تصدیق شدہ نہیں، جس پر واجد ضیاء نے بتایہ سرٹیفکیٹ جمع کرایا گیا جس کے بعد یہ دستاویزات منسلک ہیں، انکی الگ سے تصدیق کی ضرورت نہیں، نواز شریف نے جولائی کے ماہ کی آخری تنخواہ اگست 2013 میں وصول کی، واجد ضیاء نے اعتراف کیا کہ ہم جافزا کی دستاویزات پر انحصار کر رہے ہیں، ان دستاویزات میں صرف ملازمہ کو تنخواہ ادائیگی کا ذکر ہے، تنخواہ کس ملازم کی تھی ان پر یہ درج نہیں، تنخواہ نواز شری9ف نے ہی وصول کی اسکا کوئی ثبوت نہیں، ایسا بنک ریکارڈ بھی نہیں کہ تنخواہ نواز شریف نے وصول کیایسا بنک ریکارڈ بھی نہیں کہ تنخواہ نواز شریف نے وصول کی۔
Don't understand why PTI guys are so happy?. Wajid Zia clearly mentioned that they have no evidence to support that NS received the so called salary in his account. There is no bank record to support this claim.
And who told you that? In the last 2 weeks there has been a conspiracy to withhold the truth from the public by Jang/Geo, Dawn and the Tribune. Why do you think that is?
یہ تھریڈ پوسٹ کرنے کا مقصد صرف اس ایک چول کو دیکھنا ہے جس کو حقیقت ہے کوئی واسطہ نہیں ہوتا وہ ہمیشہ صرف بحث جیتنے کے چکر میں رہتا ہے - اب پتا نہیں اس کو میرے ساتھ اس موضوع پر بیشتر مرتبہ بے مقصد منہ ماری پر کوئی شرم آے گی یا نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|