RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ زوم مینٹنگ کی ویڈیو ہے جو لگتا ہے قوم کے ابے اروں نے بیچ میں چوری چھپے گھس کر ریکارڈ کی ہے -- اس میں ایک یونیورسٹی کے سوفٹ ویر انجینیر کو پل کے اوپر سے گولی لگی - بیچارہ پل سے گرا اور اسے ہیڈ انجری ہوئی -- ڈاکٹر نے سرجری کرنے کا کہا - جو کہ کامیابی سے ہوئی - پی ٹی ای نے اسے دس لاکھ کا چیک اشو کیا - جو کھاتوں میں اس نے وصول کر لیا لیکن - مریض کیہ رہا ہے اسے نہیں ملا
لیکن اللہ ماشاء اللہ اس سے بھی بڑا معجزہ یہ کہ صرف دو مہینوں میں مریض کی گولی سے سوراخ شدہ کھوپڑی بھی درست ہو گئی اور اس پر گھنے بال بھی اگ آے
https://twitter.com/x/status/1884720033248530632
لیکن اللہ ماشاء اللہ اس سے بھی بڑا معجزہ یہ کہ صرف دو مہینوں میں مریض کی گولی سے سوراخ شدہ کھوپڑی بھی درست ہو گئی اور اس پر گھنے بال بھی اگ آے
https://twitter.com/x/status/1884720033248530632
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RpxYgt9C/Screenshot-2025-01-30-100133.jpg