By the way if it was some celebrity Janaza Tariq jameel would be be the first one in Janaza but here he is only giving statements bus bathoon par guzara KAR lo
بی بی کو اس بات کا ذیادہ ہی غم ہے تو غائبانہ نماز جنازہ ادار کر لے۔ ویسے بھی روشن خیال اسلام میں عورت امامت کروا سکتی ہے۔(مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ نماز جنازہ کا طریقہ آتا ہو، جو کتنے لوگوں کو آتا ہے وہ ظاہر ہے سب کو معلوم ہے)۔
یہ جتنے بھی مشعال خان کے سگے بن رہے ہیں، قوی امکان ہے کہ ان کی غالب اکثریت نے ایک بار بھی اس کےلئے دعائے مغفرت یا فاتحہ درود نہ پڑھا ہو گا۔حالآنکہ مرنے والے کے لئے اس سے بہتر تحفہ نہیں ہو سکتا۔ مگر ان لوگوں کو مم بتی جلانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں، جسے مرنے والے کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہوتا۔