GujjarPakistani
Banned
Re: Najam Sethi Nay Shahid Masood Ko Aik Important Message Day Dia (Sound Fixed)
ٹیپ نکالنے کا یہی بہترین وقت تھا ، ٹیپ ہو تی تو جوڈیشل کمیشن میں بھی پیش کر دی جاتی اور ڈاکٹر شاہد جھوٹا بھی عدالت میں پیش کر دیتا ۔ یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیئے کہ سیٹھی نے 35 پنکچر جھوٹ کو عدالت میں چیلنج کیا ہوا ہے ۔ دونوں تاریخ ساز جھوٹے اب اپنی جان چھڑا رہے ہیں سیٹھی کے سچے ہو نے کے لئے یہی کافی ہے ،ٹیپ ہو تی تو سیٹھی کبھی عدالت نہ جاتا۔

مجھے ڈاکٹر کی بات پر عقین ہے
جسے ڈاکٹر بولتا ہے کے آپ کا بخار تیز ہے میں مان لیتا ہوں
جب وہ کہتا ہے کے آپ کے آپ کو فلاں پروبلم ہو رہی ہے میں مان لیتا ہوں
اس نے بولا اور کئی بار بولا کے ٹیپ ہے ، میں مان لیتا ہوں
مجھے اتنا پتا ہے کے جس دن ٹیپ نکلی اس دن یہ جو بابے کی تصویر لگائی ہے، انکو ٹوپی بھی گر جائے گی اور اندر سے وہ ہی ٹنڈ شریف