NAB ke Plea Bargain per Supreme Court ke Faisle ke baad NAB ne Kun sar pakar lia hai ? Baba Jee ki M

Manjann

Banned
Pechly Chnd Haftay Mein 12 Arab Dollar Mulk se Bahar Kaun Le Jaa Chuka Hai? - Mukhbari by Baba!!!


Alternate source


 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Bureaucracy, that's where real corruption is. Bhonkay inhein bachanay k liey PM p bhonk rahey hein.
هماری تو دعا هے که الله هر اس بندے کو اور اسکی آل اولاد کو تباه و برباد کرے جو پاکستان میں کرپشن کرتا اور کرواتا هے چا ہے وه پی ایم اور اسکی اولاد هو هی کیوں نه هو
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں

کب تک غلامی کی طوق گلے میں لٹکائے ظالم اور کرپٹ آقاؤں کی جاپلوسی کرتے رہوگے؟؟


کب تک جھوٹی تسلیوں، حسین خوابوں اور جھوٹے وعدوں کے پیچھے بھاگ کر اپنے بچوں کی مستقبل تاریک بناتے رہوگے؟؟

کب تک اندھیریں پھیلانے والوں سے روشنی کی دیپ جلانے کی آس لگائے بیٹھے رہوگے؟؟

کب تک طاقت کے نشے میں مست احتساب سے بالاتر ان نام نہاد حکمرانوں کی غلط کو درست کہتے رہوگے؟؟

آخر کب تک تم اپنے خون سے ان ظالموں کا گھر روشن کرتے رہوگے؟

#جاگ جاؤں

جاگ جاؤں اے صدی سے سونے والوں تمہیں وقت کی بے درد ٹھوکروں کا واسطہ

مٹا ڈالوں یہ ظلم و جبر، طبقاتی تفریق، کرپشن، جھوٹ کی سیاست، اور ظالموں کا غرور

بنا ڈالوں #نیا_پاکستان وہ پاکستان جہاں جھوٹ کی سیاست، دھوکہ فریب، چوری ،کرپشن، طبقاتی تفریق اور ظلم و جبرکا نام و نشان نہ ہو

جہاں چارسوں عدل ہو انصاف ہو آمن ہو خوشحالی ہو

اٹھوں اور ظالموں کا گریبان پکڑ کر ان کا احتساب کرو، چیر ڈالوں تاریخ کا سینہ تاکہ آئندہ کوئی بھی چور لوٹیرہ ملک و قوم کو لوٹنے سے پہلے ہزار بار سوچے

جھنجوڑ ڈالوں اپنی سوئی ہوئی ضمیروں کو، چھوڑ دو تعصب کی سیاست اور بن جاؤ پاکستان کی آواز

 

Back
Top