NAB arrests Aleem Khan in terms of off-shore companies case

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
NAB is just trying to be neutral. Why not to catch Babar Awan, Khattak, Pervaiz Elahi, Imran Khan also??
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

جب علیم خان گرفتار ہوا تب ہی مجھے اندازہ تھا ن لیگ یہ بیانیہ اپنائے گی۔ ریفرنس نوازشریف کے خلاف بھی فائل ہوا تھا لیکن جیسے اسے گرفتار نہیں کیا گیا ویسے ہی نوازشریف کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
NAB is just trying to be neutral. Why not to catch Babar Awan, Khattak, Pervaiz Elahi, Imran Khan also??

Because they didn't do Corruption like Shahbaz Sharif. Just look at the Naked Proofs of the Corruption of Sharif Family. And Rest Ashamed.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
NAB is just trying to be neutral. Why not to catch Babar Awan, Khattak, Pervaiz Elahi, Imran Khan also??
Sharif dakoos have held high positions since 1980s.They were running governments.They stole state money.Munshi Dar confessed under oath that he laundered money for Sharifs.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Good if he is innocent then he will walk free and if he is not then he will get what he deserves.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جب علیم خان گرفتار ہوا تب ہی مجھے اندازہ تھا ن لیگ یہ بیانیہ اپنائے گی۔ ریفرنس نوازشریف کے خلاف بھی فائل ہوا تھا لیکن جیسے اسے گرفتار نہیں کیا گیا ویسے ہی نوازشریف کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا

نواز شریف کو گرفتار نہ کرکے بھی نیب نے یہ ثابت کیا تھا کہ وہ حکومت کا تابع ہوتا ہے اب بھی ایسا ہی ہے ، یہ عمران خان کے دعوے کی نفی ہے کہ ادارے آزاد ہوں گے ، اگر صوبائی وزیر کی گرفتاری پیمانہ ہے تو پی پی نے اپنا وفاقی وزیر گرفتار کروایا تھا
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
نواز شریف کو گرفتار نہ کرکے بھی نیب نے یہ ثابت کیا تھا کہ وہ حکومت کا تابع ہوتا ہے اب بھی ایسا ہی ہے ، یہ عمران خان کے دعوے کی نفی ہے کہ ادارے آزاد ہوں گے ، اگر صوبائی وزیر کی گرفتاری پیمانہ ہے تو پی پی نے اپنا وفاقی وزیر گرفتار کروایا تھا

اگر ملزم عدالت میں باقاعدگی سے پیش ہورہا ہے تو گرفتاری کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر ملزمان تعاون نہیں کررہے یا پیشی سے بھاگ رہے ہیں تو پھر گرفتاری کی ضرورت پڑتی ہے
 
adeel.zafar

Senator (1k+ posts)

Shahbaz sharif regularly pesh ho raha tha - phir us ko kion giraftar kia?
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
کرپشن پر اس کو پھانسی ہونی چاہیے پھر نیا پاکستان بنے گا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ملزم عدالت میں باقاعدگی سے پیش ہورہا ہے تو گرفتاری کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر ملزمان تعاون نہیں کررہے یا پیشی سے بھاگ رہے ہیں تو پھر گرفتاری کی ضرورت پڑتی ہے

شہباز شریف ، سلمان اور سعد رفیق بھی باقاعدگی سے پیش ہورہے تھے انہیں کیوں گرفتار کیا گیا
زلفی بخاری پیش نہیں ہورہا اسے کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟؟
 
Back
Top