My video - Badalte Sach

Nadeem57

MPA (400+ posts)
I tried two times this video to post not successful . it is on face book and twitter . what's wrong can any one guide me url is


 
Last edited by a moderator:

sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: My video

i copied the link and Bingo there it is i don't y u failed to do so ? r u first timer ? may be u were clicking the link on the left of video link which is for Picture . i don't know but ur video is posted
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کی باتیں سر پیر سے آری ہیں


کیا دیونڈر لائن کبھی بھی ضامن تھی کہ اس کو عبور کرنیں کہ لئے کوئی قیود ہیں ؟؟؟
کیا روس کی جارحیت کہ دور میں روس کو نہیں پتا تھا کہ پاکستان کے علاقہ غیر کیا کردار ادا کر رہے ہیں ؟؟؟
کیا روس جو پڑوس میں تھا اور ایٹمی سپرپاور تھا وہ اس وقت کہ غیر ایٹمی پاکستان کو محبّت میں معاف کر گیا ؟؟؟؟
کیا آج افغانستان کی سرزمین پر ١١ انڈین کونسلیٹ وہاں امریکوں ، ایم آئ سکس ، موساد اور خاد کہ ساتھ مل کر
پاکستان میں دہشت گردی نہیں کروا رہے ؟؟؟؟
آپ کا رونا بیکار کی " شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری "
از لیبل
" قوم کی محبت میں بغیرتی کی دعوت " کے سوا کچھ نہیں .


کب کہا ہے ہم ںے کہ ہم امریکی کتوں سے لڑنا چاہتے ہیں ؟؟؟


یہی تمام کی تمام اناپ شناپ آپ امریکا کہ لیے بھی کہہ سکتے ہیں
کیوں کہ
دیونڈر لائن کہ اس پار وہ کیا " اندھا . کونگا اور بہرہ " بن کے جھک مار رہا ہے ١٣ سال سے ؟؟؟



آرام فرمائیں اور تصویر کہ دونوں رخ سامنے رکھ کر دانش " جھاڑیا یا پھاڑیا " کیجے-


واسلام
 

Back
Top