Mutbadil 3rd October 2015 - Dr. Javed Iqbal Ki Yaad Mein

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Caption ghallat hai Dr. Iqbal ki yaad mai hona chahia a , Justice Javed Iqbal masha Allah Hayat hain
 
gilanim

Politcal Worker (100+ posts)
Caption ghallat hai Dr. Iqbal ki yaad mai hona chahia a , Justice Javed Iqbal masha Allah Hayat hain

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے، جسٹس ( ریٹائرڈ ) جاوید اقبال کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) جسٹس ( ریٹائرڈ ) جاوید اقبال طویل علالت کے بعد آج صبح اکانوے سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی نمازہ جنازہ میں سابق صدر مملکت رفیق تارڑ، چیف جسٹس آف پاکستان، لاہور ہائی کورٹ کے
302072_61986118.jpg
چیف جسٹس، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام کے علاوہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے سوگواران میں ایک بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔​
- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/302072#sthash.eIfWupet.dpuf
 
:sorry: Inna Lillah wainna leh rajayoon. RIP
 
Back
Top