Muqadas Angry on GEO News being Blocked by PTCL

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

:lol:.....مقدس بیگم ، پھر کیا جواب آیا

کمپنی دیکھو ، عمر چیمہ ، نورانی ، سارے دو نبمر لوگ
حامد میر کو بھی ٹیگ کیا ہے ، یہ حامد میر ( چھ گولیوں والے ) کی ٹاوٹ ہونگی
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Bw3Zs_sIYAAuj8Z.jpg
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap) WELL DONE PTCL GOOD JOB WE ARE WITH YOU. WE SHOULD ALSO SEND THE MESSAGE TO PTCL THAT BY BLOCKING GEO THEY ARE DOING A GOOD JOB. (clap)(clap)(clap)(clap)
 

rainbow22

MPA (400+ posts)
GEO is just spreading disinformation. It should be banned for ever. People need to come out against this government, now is the best time. Or live with this corrupt system.
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:.....مقدس بیگم ، پھر کیا جواب آیا

کمپنی دیکھو ، عمر چیمہ ، نورانی ، سارے دو نبمر لوگ
حامد میر کو بھی ٹیگ کیا ہے ، یہ حامد میر ( چھ گولیوں والے ) کی ٹاوٹ ہونگی

 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ پی ٹی آئ کے بغض میں جیو اور جنگ نے جھوٹ اور ڈھٹائی کے اپنے ہی تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، لیکن جیو کے سادہ لوح ممدوحوں سمیت بچے گا کوئی بھی نہیں. کبھی عاصمہ جہانگیر کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے میں بھی جیو اور جنگ نامی غلیظ چیتھڑوں نے اسی طرح گٹر میں چھلانگ لگائی تھی. یہی حال دوسری طرف اے آر وائی کا ہے