Muqabil 25th April 2017 - Panama Case Verdict and Dawn Leaks reports

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

مجھے اس بات کا سمجھ نہیں اتا کہ جتنے اپریشن ایریا ھے خیبرپختون خواہ میں ادھر شک کے بنیاد پر کتنے لوگوں کے گھروں کو جلایا پک فوج نے کہ یہ طالبانو کے صہولت کار ھے اور وزیراعظم کی بیٹی خود ملک کا سکیورٹی لیک کر رھے ھے فو ج کے خلاف بولتی ھے سارے جرنیل خاموش بیٹھے ھے کسی میں بھی غیرت نہیں ھے کہ اس کو پکڑے اس کے ثبوت بھی فو ج کے پاس ھے پر بھی لوگ کہتے فوج ٹھیک ھے اس پر اعتماد کرتے اور 70 سال دو یا تین جرنیلو کے علاوہ سارے غدار ھے اس ملک کے
 

Back
Top