Is ka kia hai. Pehlay Munawar hasan ke dimagh ka ilaj hona chayay..
is ne to yeh bhee keha hai ke Akemullah sha-heed hai aur Pak foj ke jawan haram mot mar rehay hain.
اور جناب سید منور حسن صاحب کی جماعت ، اسی گیڈر کے ساتھ انتخابی اتحاد کیلئے باؤلی ہوئی جا رہی تھی
ویسے سید صاحب آجکل ہر ایک کو کوئی نا کوئی خطاب دیتے رہتے ہیں ، کوئی شہید ، کوئی ہلاک ، کوئی گیڈر ، کوئی شیر ، کوئی کچھ ، کوئی انکو بتائے کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ الحجرات میں نام پکارنے کے بارے میں کیا کہا ہے
ف ج
Munawar Hassan Sahib proving himself to be the best choice for Ameer TTP now. Probably he is the next ameer after the current one. But the idea is not bad really. It will help getting TTP into mainstream.
Jazbaati bhai ye batain.
JI theek thaak chalti chalti rah se 'Lurak' kyon jaati hai ain time pe? Jaisay elections se pehlay iss geedar se ittehad pe hui thi?
کا کا جی
ویسے آپ اتنے کاکے ہیں تو نہیں :lol: لیکن پھر بھی آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ جماعت اسلامی میں آجکل افلاس فکر پایا جاتا ہے اور جماعت ، فکر اور عمل کے درمیان موجود فرق اور اس کی باریکیوں کو موجود سیاسی حقائق کی روشنی میں سلجھانے سے قاصر نظر آتی ہے ، دوسری بات یہ کہ جماعت اسلامی میں مجتہدین کا ہمیشہ سے کال رہا ہے اور اس وجہ سے ہمہ وقت بدلتی سیاسی و عصری حرکیات پر واضح موقف اختیار کرنے سے جماعت، شدید فکری الجھاؤ کا شکار رہتی ہے ، تیسری بات یہ کہ جیسے پاکستان میں پچھلی تین چار دہائیوں میں ہر شعبہ انحطاط کا شکار ہوا ہے تو جماعت بھی اس سے محفوظ نہیں رہی
ف ج
نورے کو اور دہی بھلے والے کو پرایم منسٹر اور صدر کا ووٹ اسی جماعت نے بھی دیا تھا ، واہ رہے ملا تیری منافقت
تیسری بات یہ کہ جیسے پاکستان میں پچھلی تین چار دہائیوں میں ہر شعبہ انحطاط کا شکار ہوا ہے تو جماعت بھی اس سے محفوظ نہیں رہی
ف ج
Wo to Nawaz Sharif ne bhi kaha tha ke Pakistan main Taliban jaisa nizam-e-hakoomat hona chahiye
Or
Mujeh apni Pakistani fouj pe aitebaar nahin hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|