یار اس نورا کے چمچے کو کاش اتنا پتا ہوتا کہ شیر نے ہمیشہ ہی آٹا کھایا ہے ،
پچھلی نوں لیگ کے دور حکومت میں ان کی پارٹی کا کراچی سے ایک ممبر اسمبلی تھا ایجاز شفی ، آٹے کا بحران پیدا ہوا تو پولیس نے اس کی آٹا مل پر یا گودام پر ریڈ کیا اور کافی مقدار میں آٹا برامد کیا ،،،،،،،، تو پوری کی پوری پولیس کی پارٹی کو انسپکٹر سمیت معطل کر دیا گیا ،،،،،،،،،
دوسری بات کہ یہ تین مہینہ کا رونا رو رہے ہیں نورا گروپ تو پچھلے ٢٥ سال سے حکومت میں وقفے وقفے سے شامل رہا ہے تو کیا کیا اس دوران ،
این آر او سے حکومت میں آنے والے بےشرم لوگ کس طرح عوام کا خیال رکھ سکتے ہیں ،،،، پیپلز پارٹی کا چمچہ کہ رہا ہے ہم آپ کو پانچ سال دیں گے گویا ، جس طرح پی پی پی نے بیڑہ غرق کیا ، نورا کو بھی اجازت ہے ،،، لگتا ہے ان دو جماعتیوں نے اس ملک کو باپ کی جاگیر سمجھ لیا ہے .