Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

معروف صحافی و پروگرام اینکر مبشر لقمان نے سماءٹی وی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” کھرا سچ“ کی پوری ٹیم نے سماءٹی وی سے استعفیٰ دیدیا ہے اور چینل پر ہمار آخری شو 27 دسمبر 2018 کو نشر کیا جائے گا ۔ ہم سماءنیوز کا موقع فراہم کرنے پر شکر یہ ادا کرتے ہیں اور امید ہے مستقبل میں بھی ہم حقائق پر مبنی پروگرامز کو جاری رکھیں گے ۔ترقی کیلئے آپ کی دعاوں کی ضرور ت ہے ،شکریہ ۔
https://twitter.com/x/status/1071695346122850304

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iGv0Yq9.jpg