Israrkhattaq
MPA (400+ posts)




تمام کومسٹس ملازمین کو دلی مبارک ہو -کومسٹس میں ملازمین بیس سالوں سے مسلسل کام کرتے ہوے جن کا علم نا ہونے کی وجہ سے یہ پتا نا چل سکا کہ ہم ریگولر ہیں یا عارضی -گزشتہ روز ہونورابل آ سا اکڈمک اسٹاف کے صدر اور انٹرم ریکٹر راحیل قمر کے درمیان ایک ایگریمنٹ دستخط ہوا جس میں تمام ملازمین کا کنفرمیشن لیٹر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا -نیز ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں -جو تقریبن تین سالوں سے برطرفی کے کشمکش میں پھنسے ہوے تھے -میری طرف سے کومسٹس کے تمام ملازمین جو سالوں سے جاب پر تھے انکو دلی مبارک ہو -اور دعایئں ہیں -الله پاک اسی طرح اور بھی اس ایگریمنٹ کے غوض کنفرمیشن لیٹر جاری ہو سکے امین سما امین نیز کومسٹس میں ایک بات قابل
ستا یش ہے -ب شک ایگریمنٹ نوٹیفکیشن یا کویی اور آرڈر ب شک لیٹر کی شکل میں کیوں نا ہوں انکار کرنا نا ماننا ایک معمول کی بات بن چکی ہے -کہیں ایسا نا ہو اسی طرح ہو -پھر بھی ہم پریسڈنٹ آ سا مڈم مہناز حسیب سے اپیل کرتے ہیں -آج آج ہی کچھ نا کچھ پانچ سو تک کنفرمیشن لیٹر کونفرم کروالیں -ایسا نا ہو آج پھر یوں کہا جاوے نہی نہی یہ نہی ہو سکتا -