Mohsin dawar speech in NA

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Genuine concerns RAISED. Which need to be adressed.
Ore ye GHADAR GHADAR vali bk bkwaas BAND HONI CHAHEY AB.
PAKISTAN K AWAM KO unkey RIGHTS se dure krna ASSAL GHADDARI hey.
Is ne konsi aisey demand ki hey jiski vaja se LOGON KO BARI TKLEEF HEY?
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Ye wahi hy jo "war on terror" mein begunah marny waly 80000 pakhtunon kay bary mein puchna chahta hy.

غلط ، یہ وہ ہیں جو ٨٠٠٠٠ شہیدوں کے خون پر قائم هوئے امن و سکون کو پختونوں کے نام پر
اپنے چند ٹکوں کی خاطر بیچنا چاہتے ہیں
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
غلط ، یہ وہ ہیں جو ٨٠٠٠٠ شہیدوں کے خون پر قائم هوئے امن و سکون کو پختونوں کے نام پر اپنے چند ٹکوں کی خاطر بیچنا چاہتے ہیں
ذرا بھی ہمّت ہو تو یہ پوچھ کہ دکھاؤ ، طالبان بنایے کس نے؟ دہشتگردی کے نام پر ڈالر کس نے لئے؟٨٠٠٠٠ لوگوں نے کیا اپنی مرضی سے جان دی؟ کس نے پاکستان کو دہشتگردی کی اس جنگ میں دکھیلا ؟ اور پختونوں کو کیوں ٹارگٹ کیا گیا؟ پورے پاکستان میں پختونوں پر دہشتگردی کا ٹھپہ لگا دیا گیا. اور تو اور سرکاری اداروں مثلا نادرا میں بورڈ لگایا گیا کہ پختونوں پر کڑھی نظر رکھی جائے
 
ذرا تحریک طالبان پاکستان اور طالبان میں فرق جان لے پہلے ... اور یہاں پی ٹی ایم کی بات ہو رہی ہے

ایسا کیوں ہے کہ جب ٹی ٹی پی نامی افغان/انڈیا/امریکہ فنڈڈ دہشت گرد انہی پختونوں کو سوات تا باجوڑ اور
کوہاٹ تا وزیرستان جب بھون رہے تھے اس وقت تک یہ منظور اپنی ماں کی پستان میں منہ دیے سو رہا تھا ؟
اور جیسے ہی امن قائم ہوا اس نے وہاں سے منہ نکالا اور رنڈی رونا شروع کر دیا ؟
 
manzoor pashteen us waqt khud student tha. 15 saal ka bacha tahreeek start karta? jaisay he usay samajh agai usny awaz buland ki. ayen bayen shayen. 2025 mein wo tahreek shuru karta to aap jasaiy hole licker kehty 2017 mein kyun nahi kiya.

Manzoor Ahmad Pashteen
منظور احمد پښتين/پاشتين
Born
October 25, 1994 (age 24)[1]
Shahur, Sarwakai Tehsil, South Waziristan, Pakistan

https://en.wikipedia.org/wiki/Manzoor_Pashteen#cite_note-1
 
بکواس.... جو آج منظور پستان کے ساتھ ہیں کیا وہ سب انڈر ففٹین تھے ؟

افسریاب خٹکی، محسن دلہ وغیرہ ؟
 
Ma122

Councller (250+ posts)
ذرا بھی ہمّت ہو تو یہ پوچھ کہ دکھاؤ ، طالبان بنایے کس نے؟ دہشتگردی کے نام پر ڈالر کس نے لئے؟٨٠٠٠٠ لوگوں نے کیا اپنی مرضی سے جان دی؟ کس نے پاکستان کو دہشتگردی کی اس جنگ میں دکھیلا ؟ اور پختونوں کو کیوں ٹارگٹ کیا گیا؟ پورے پاکستان میں پختونوں پر دہشتگردی کا ٹھپہ لگا دیا گیا. اور تو اور سرکاری اداروں مثلا نادرا میں بورڈ لگایا گیا کہ پختونوں پر کڑھی نظر رکھی جائے
Plz add in ur list one more thing: ab negotiations khany pr bhi dollar liy hn gy( it is hypothesis time need to prove it)
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
بکواس.... جو آج منظور پستان کے ساتھ ہیں کیا وہ سب انڈر ففٹین تھے ؟
افسریاب خٹکی، محسن دلہ وغیرہ ؟

. الله آپکو اور آپکے خاندان کو دہشتگردی کے ثمرات دکھایے.آمین
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
. الله آپکو اور آپکے خاندان کو دہشتگردی کے ثمرات دکھایے.آمین

الله تمام پاکستان دشمن قوتوں اور ان کے حواریوں کو کتے کی موت نصیب فرماے
آمین ثم آمین
 
Back
Top