Mujahid Ali Awan
Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کے تقریر میں جب یہ سنا کہ بیرون ملک میں پاکستانی اپنی کمائی پاکستانی بنکوں میں رکھے ۔ اور میں نے یہ عہد کرتے ہوئے پاکستانی بنکوں میں رابطہ کیا تو اک عجیب حالات سے دوچار ہونا پڑا ۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ آپ بیرون ملک پاکستانی صرف saving account open اوپن کر سکتے ہیں اور اس saving account میں online banking کی facilities available نہیں موجود ہوگی اور نا ہی آپکو debt card جسے ہم ATM card کہتے ہیں وہ میسر ہو گا۔
پس آپکو اک cheques book issue ھو گا وہ بھی cash draw کے لیے آپ کا موجود ہونا mandatory ہیں ۔یعنی آپ کسی اور کے نام cheque issue کر بھی دے تو آپکا present ہونا ضروری ہے ۔
ہے نا کتنی عجیب حالات کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن بیرون ممالک پاکستانی اس بہترین facilities میں جو انکو لا حاصل ھو گا وہ خود جانتے ہیں ۔
اک اور مزے کی بات بتاتا چلوں جب میں نے یہ سوال کیا آفیسر سے چلوں آپ میرا پاکستانی current account کھول دیں چھوڑ دے میرے overseas status کو فوری مجھے برملا جواب ملا جناب یہ ہو ہی نہیں سکتا کیوں کہ آپکا شناختی کارڈ میں آپکا living status بیرون ملک لکھا ہوا ہے ۔وہیں مجھے فوری احساس ہوا یہ پاکستان ہے بھائی میرے شناختی کارڈ میں معلومات کے پھیچے بھی گنھاونے مقاصد ہیں ۔
عمران خان صاحب آپ نے بیرون ملک پاکستانی سے جو مدد طلب کی ہے ہم تو اس کے کئی دہائی سے عادی ہیں ہماری پوری زندگی آپنے گھر اور اپنے لوگوں کی مدد ہی ہمارا عین مقاصد ہیں اور آپ نے پاکستان کےلئے کہ دیااس سے اوپر کچھ بھی نہیں ۔ SIR بس آپ ھمارے راستے ہموار کر دیں ہم چل کر نہیں دوڈ کر لگا دیں گے سب کچھ اپنا اپنے پاکستان پر۔ آمین ۔
آپکا تابع دار
پردیسی

Last edited by a moderator: