110victory12 Politcal Worker (100+ posts) May 7, 2012 #3 moazzamniaz said: میں تو ضرور سیب کو کھا لیتا Click to expand... Tum bhi ussi Molvi k pas sabak lete ho.
moazzamniaz said: میں تو ضرور سیب کو کھا لیتا Click to expand... Tum bhi ussi Molvi k pas sabak lete ho.
S sulemanjaved Citizen May 7, 2012 #4 آخری حصہ بہت غور طلب ہے۔جو جملے حسن نے استعمال کیے وہ دراصل اشفاق احمد کے ہیں۔لیکن بہت شاندار
BuTurabi Chief Minister (5k+ posts) May 7, 2012 #5 لتاں ماریاں، جگایا کئی وار میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کِسے نے میری گل نہ سُنی !!۔
BuTurabi Chief Minister (5k+ posts) May 7, 2012 #7 moazzamniaz said: میں تو ضرور سیب کو کھا لیتا Click to expand... ڈاکٹر صاحب!۔ اِسی لئے تو آپکو سیب کے باغ جانے نہیں دیتے ;) ؟ ہمیں تو بیر کھانے کیلئے بھی خاص منصوبہ بندی، راہِ فرار اور بصورتِ گرفتاری رونی صورت بنانے کی کی مشق کرنا پڑتی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سیب تو اکثر حسرت سے دُکانوں پہ سجے ہی دیکھے ۔ ۔ ۔ :( ۔ Last edited: May 7, 2012
moazzamniaz said: میں تو ضرور سیب کو کھا لیتا Click to expand... ڈاکٹر صاحب!۔ اِسی لئے تو آپکو سیب کے باغ جانے نہیں دیتے ;) ؟ ہمیں تو بیر کھانے کیلئے بھی خاص منصوبہ بندی، راہِ فرار اور بصورتِ گرفتاری رونی صورت بنانے کی کی مشق کرنا پڑتی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سیب تو اکثر حسرت سے دُکانوں پہ سجے ہی دیکھے ۔ ۔ ۔ :( ۔