Meray Mutabiq with Hasan Nasar - 15th January 2012

shahbaz k

Politcal Worker (100+ posts)
although i support his stance on supporting imran khan and his party but
i was shocked to see hasan nisar drunk last night.... shame to the media who brings these duffers into the screen n potray them as analyst , these morons are nothing but pseudo intellectuals who ironically are perceived to be as opinion makers
 

fikribhai

Citizen
After watching the program, I realised as if Hassan Nisar was feeling sorry for his last night's situation in Shahid Nama. He mentioned in the answer to the first question that he was in a state of specific depression. Then moving on he also mentioned that a human has a many facets including physical, spiritual, psychological etc. again trying to justify his last night's actions.

I am not trying to justify him being drunk, however, we should also realise that he is a sensitive man and he always speaks the truth. It takes a lot of courage to speak truth on national media against those who are in power. I think he should avoid coming on to the national media while drunk or try to get rid of this habit. We all have bad habits and should realise that no one is perfect. His positive qualities outweigh the bad ones so we should give him the benefit of doubt and hope he would try to get rid of this bad one as well.
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
میں حسن نصار کی ان تمام باتوں سے اتفاق کرتا ھوں جو وہ حکومت اور عوام کے بار ے میں کرتے ھیں۔ لیکن یھاں وہ جب اپنے تھیسیس کو لے آتے ھیں اور اسکے بارے مِیں دلیلیں دینے لگ جاتے ھیں مجھے بڑا عجیب لگتا ھے کیونکہ وہ ایسی با تیں کھہ جاتے ھیں جن کے بارے میں انکا اپنا علم بھی کم ھوتا ھے۔ مثللُ وہ سارے کا سارا ایجادات کا کریڈٹ مغرب کو دے دیتے ھیں جبکہ سایَنس میں ایجادات ان سایَنسی نظریات کا نتیجہ
ھوتی ھیں جو کسی سایَنسدان کی برسا برس کی تحقیقی کاوشوں کی وجہ سے وجود میں آتے ھیں۔ اب کویَی
شخص ان نظریات کو پسِ پشت ڈال کر صرف اسی شخص کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے تو اس کو انسان کیا کھے۔ جسے میرے کیَی سایَنس پڑھنے والے دوست اس بات سے اتفاق کریں گے کہ کسی فارمولا کو استعمال کرکے اگر کویَی شخص کویَ دوایَی بنا لے تو وہ اس سے بڑا نھیں ھوجاتا جس نے فارمولا بنایا ھوتا ھے
بلکہ دوایَی بنا نے والے پر لازم ھے کہ وہ اسکا فارمولا بنانے والے کو خراجِ تحسین پیش کرے۔
تو قبلہ حسن نصار صاحب سایَنس کی آج کی بیشتر ایجادات ان نظریات کا نتیجہ ھیں جو صدیوں پھلے مسلمان سایَنسدانوں نے پیش کیے تھے عملی سایَنس کی بنیا د ھی مسلمانوں نے رکھی تھی۔ ورنہ ان سے پھلے تو یونانی فلاسفروں کا دور تھا۔ میں دیکھتا کہ آج کے مغربی سایَنسدان کیسے یہ ایجادات کر لیتے اگر آج بھی یونانیوں کی سایَنس رایَج ھوتی جس میں نظریات کو تجربات کی کسوٹی پر پرکھنے کا کویَی رواج ھی نھیں تھا۔
بس بات کرنے سے بات بن نھیں جاتی۔ سو کریڈٹ تو دونوں کو ھی جاےَ گا۔ آج کے مسلمانوں کو کوسنا ھے تو بھلے کوسیں لیکن آپکو ھر دور کے مسلمانوں کو کوسنے سے پھلے ان باتوں کو قبول کرنا پڑے گا۔ ورنہ آپکا تجزیہ ادھورا رہ جاےَ گا
پھر آپ نے یہ کھہ دیا کہ انسان جب چوپاےَ سے انسان بنا تو اسکی سب سے بڑی ایجاد اسکے دو ھاتھ تھے یہ آپ نے شایَد ڈارون کے نظریہَ ارتقا کی روشنی میں کھا ھے۔ میرا سوال یہ ھے کہ حسن صاحب آپ نے کب انسان کو چوپاےَ سے بنتے دیکھا۔ یہ تو ڈارون کا نظریہ تھا جو تجربات کی کسوٹی پر کبھی پر پرکھا نھین جا سکا۔ اور شایَد آپکو یۃ پتہ نھیں کو جبتک کویَی نظریہ تجربے سے ثابت نہ ھو وہ عملی سایَنس میں سا یَنسی حقیقت نھیں بن سکتا بلکہ وہ ایک نظریہ ھی رھتا ھے۔ میں نے یہ اتنی لمبی بات اسلیَے کی ھے کیونکہ اگر میں آپکو یہ کھتا کہ قرآن اس بات کی نفی کرتا ھے کہ انسان چوپاےَ سے وجود میں آیا ھے۔ تو آپ شایَد مجھے تنگ نظر مولوی کھہ کر اور مغرب کو روشن نظر اور اعلیٰ اقدار کا مالک کھہ کر آگے بڑھ جاتے۔ کیا آپکے پاس ھے اِن باتوں کا جواب۔
 

umariqbal

Banned
yaar if had lil bit of geirat left in himself he shud't have appeared on tv ever again after that call dr. shahid masood made in his program. and he says kal raat se bahot ghum hai...kal raat toa tu chusskyaa laga k tunn baitha hua tha , tughay meri joooty ka ghum hai.. hypocrite.
 

Back
Top