I was just listening to this and couldn't help but think about how this perfectly relates to our current situation.
Thought about sharing with all of you. Think about this
ذرا دیکھو کہ کیسے کیسے لوگ اس پاکستان کی جڑیں کاٹتے رہے ہیں
حفیظ جالندھری ، جنہوں نے قومی ترانہ تک لکھا لیکن ایک آمر کے آگے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور پاکستانی عوام کو پٹوانا اپنا تفاخر سمجھتے ہیں
جب کسی قوم کے عالم ہی ظالموں کے ساتھ مل جائیں تو عوام کیسے زندہ رہ سکتی ہے