Media Corrupt Logon Ko Hero Bana Kar Paish Karta hai - Rauf Klasra

Awan-1

Minister (2k+ posts)
[h=1]Chinese President Xi Jinping begins India visit. Mubarak ho[/h]http://www.bbc.com/news/world-asia-india-29218466
 

Matchless

MPA (400+ posts)
جن لوگوں کے کیس عدالتوں میں ہیں یا جن پر الزام ثابت ہو چکا ہے ان کے میڈیا پر آنے پر پابندی لگنی چاہئے۔ ان میں کئی ایسے ڈھیٹ بھٰی ہیں جن کی ساری ڈگریاں جعلی ثابت ہو چکی ہیں اور وہ ایسے تقریریں کر رہے ہوتے ہیں جیسے ان سے زیادہ عزت دار کوئی ہے ہی نہیں۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
10632637_563637660404810_6389516417322374292_n.jpg


لاہور سے سیلاب زدگان کے لئے عمران خان فاؤنڈیشن کے تحت ٹرک روانہ ہوتے ہوئے

عمران خان کا عزم سیلاب زدگان کی حقیقی مدد ، فوٹو شوٹ نہیں