Maulana Fazal-ur-Reman gets angry on reporter's question about PM Imran Khan's resignation

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
And why is Pervez Elahi defending him? Why is he standing with him while he demands resignation?
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
میں مولانا فضل الرحمٰن سے ایک بات کہنا چاہوں گا نیازی حکومت سے مذاکرات اور معاہدہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ نیازی خود کہتا ہے کہ کی ہوئی بات سے پھر جانا یعنی یو ٹرن لے لینا چاہیے یعنی مکاری کر لینی چاہیے جیسا انہوں نے تحریک لبیک کے ساتھ کیا معاہدہ کیا اسے توڑا اور کریک ڈان کیا
 

boss

Senator (1k+ posts)
آج اسلام آباد میں سکول جاتے ہوئے بچوں نے کہا
جو مولانا سکول بند نہیں کروا سکتا وہ وزیر اعظم سے استعفی کیا خاک لے گا

?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس فسادی مولوی کے دھرنے کے صرف اور صرف 2 مقصد ہیں ایک کشمیر کے مقصد کو نقصان پہنچا نا اور دوسرا کرتار پور بارڈر کی افتتاحی تقریب کو خراب کرنا ھے ایسی لیئے دشمنوں نے اس مولانا کو ان تاریخوں میں یہاں بھیجا ھے اس مولانا سے بڑا دشمن پاکستان کا میں نے نہیں دیکھا یہ شر پسند فسادی مولانا 9 نومبر سے پہلے پہلے کبھی بھی اپنا دھرنا ختم نہیں کرے گا یہی دشمنوں کی اس حرام خور ملاح کو ہدایت ھے آگر اس ملاح نے اپنا دھرنا 9 نومبر سے پہلے پہلے ختم کر دیا تو میں اس ملاح کی پارٹی میں شامل ہو جاؤں گا لیکن یہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ مولانا فضلو دھرنا کبھی بھی 9 نومبر پہلے پہلے ختم نہیں کرے گا۔
 

pti 56

Minister (2k+ posts)
i dont know who the fuck advise him to do dharma politics
in the end according to partwari pti are burger class but they proof to be the tough among all who stood for 126 days you know why bec imran khan was the only reason
 

Back
Top