Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی مخاصمت میں اپنے ہی سر میں جوتیاں مارنے کی مثال اگر کبھی دیکھی ہے تو ان بے عقل پٹھانوں میں جنہیں فوج نے پاکستان دشمنی میں سر پر لا بٹھایا ہے، ان سے بہتر تو بنگالی تھے جنہیں حکومت دینے سے انکار کر دیا گیا