Last edited by a moderator:
Afghanistan today
![]()
کیا بندہ تھا یہ۔ امریکہ کی سئی ناک میں دم کر رکھا تھا اگلے نے۔ اِن پشتونوں کی جگہ ہم پاکستانی ہوتے افغانستان میں تو اب تک افغانستان پے امریکہ قابض ہو چکاہوتا۔
ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟
پاکستان آج بھی افغانستان سے زیادہ غلام ہے
ساتھ ساتھ ہمیں اسپر فخر بھی ہے
اور ہماری قومی اسمبلی کے ایک سپیکر صاحب نے ملکہ برطانیہ سے ملاقات میں سینہ تان کر انتہائی فخر سے فرمایا تھا
Your Majesty, we are still your loyal subjects
آپ آج کے افغانستان مت جائیں کل کے افغانستان جائیں جب ملا امر کی حکومت تھی اوریا کے ابا محترم کی حکومت
طالبان کے پیچھے پاکستانی فوج ہی ہے ملا امر تو سترہ سال سے پاکستان میں چھپا ہوا تھا جبکہ طالبان کو پاک فوج ہی چلاتی رہی حتی کہ دو سال سے طالبان کی تنظیم کو خود پتا نہیں تھا کہ ملا پدھار چکا ہےکیا بندہ تھا یہ۔ امریکہ کی سئی ناک میں دم کر رکھا تھا اگلے نے۔ اِن پشتونوں کی جگہ ہم پاکستانی ہوتے افغانستان میں تو اب تک افغانستان پے امریکہ قابض ہو چکاہوتا۔
طالبان کے پیچھے پاکستانی فوج ہی ہے ملا امر تو سترہ سال سے پاکستان میں چھپا ہوا تھا جبکہ طالبان کو پاک فوج ہی چلاتی رہی حتی کہ دو سال سے طالبان کی تنظیم کو خود پتا نہیں تھا کہ ملا پدھار چکا ہے
اب نیا امیر ملا منصور بھی یہیں پر ہے اور پاک فوج نے ہی اسے بنایا ہے اسلئے خیالی پلاو پکانے کا کوی فائدہ نہیں
سب سے زیادہ قیمت تو اسامہ کے سر کی تھی لیکن وہ کہاں سے ملا ؟ چھاونی سے ، اسلئے خیالی جہادی رومانوی کہانیاں بس پڑھ کر مزہ لیا کرو ،تمام افغان معاملات کے ماہر کہہ رہے ہیں کہ کوئٹہ میں ملا عمر کی شوری کا اجلاس ہوتا رہا ہے وہیں اسکی وفات ہوئی ہےطالبان کو پاک فوج چلا رہی ہے؟ مذاق کرنے کیلے اور کچھ نی مِلا تھا؟ مُلا عمر پاکستان میں ہوتا تو سب سے پہلے فوج نے ہی مُلا عمر کو امریکہ کے حوالے کرنا تھا۔ اِتنی پاک فوج کہ طالبان کے امیر کو پناہ دے۔۔ پاک فوج اتنی ہی ہوتی نا تو پاکستان کی آج یہ حالت نہ ہوتی۔
ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟
سب سے زیادہ قیمت تو اسامہ کے سر کی تھی لیکن وہ کہاں سے ملا ؟ چھاونی سے ، اسلئے خیالی جہادی رومانوی کہانیاں بس پڑھ کر مزہ لیا کرو ،تمام افغان معاملات کے ماہر کہہ رہے ہیں کہ کوئٹہ میں ملا عمر کی شوری کا اجلاس ہوتا رہا ہے وہیں اسکی وفات ہوئی ہے
جب رشیا کے خلاف جہاد جاری تھا تو شام چار بجے کے بعد افغان بارڈر سیل ہوجاتا تھا تاکہ آرمی کی گاڑیاں طالبان کی مدد کیلئے جائیں ، امریکی جہاد صرف نام ہی نہیں ہے حقیقت ہے پیسہ اور اسلحہ امریکی تھا جبکہ مجاہد پنجابی اور فاٹا کے پٹھان تھے افغان تو مہاجر بن کر پوری دنیا میں جا چکے تھے افگانستان میں بھی پشتون قبائل جہاد کرتے رہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|