ملک بنانا نسبتاٰ آسان ہے اس کو صحیح طریقے سے چلانا زیادہ مشکل ہے - آپ خود چئیرمین ماؤزےتنگ کی مثال سامنے رکھیں کہ انہوں نے چین میں انقلاب تو برپا کردیا لیکن اس کو صحیح طرح سے چلا نہ سکے یہ تو ان کے مرنے کے بعد ڈینگ ژیاؤپینگ نے چین کی موجودہ ترقی کی بنیاد رکھی

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|