Re: MallaLa Yousuf Zai (Wound Picture)(Video)
Bhi wavila is liya mchya ja rha hay kay, Taliban jo Islamic shryat lagna chaty hain un ka Islam yeh kahta hay kay 14 sal ki larki ko bee mar doo. Its worrying thing more than anything.اس بات سے کون انکار کر رہا ہے کہ اس معصوم بچی کو زخمی نہیں کیا گیا
بات یہ ہو رہی ہے کہ جتنا شور اور واویلہ پورے ملک اور دنیا میں مچایا جا رہا ہے وہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس سارے ڈرامے کی حقیقت کچھ اور ہی ہے
ایسا زخم جو پاکستان میں لا علاج ہو اور برطانیہ پہنچ کر اس بچی نے فورا آنکھیں کھول دیں اور دوسرے ہی دن اپنے پیر پر چلنے بھی لگی
سیکڑوں ، ہزاروں معصوم عورتیں ، بچے بے دردی سے ڈرون حملوں میں مار دیے گئے مگر اس ایک بچی کے لیے ساری دنیا میں دھوم مچ گئی
کراچی میں روز لوگ نا حق مارے جا رہے ہیں مگر کسی کو کوئی اثر ہی نہیں ہوتا ، قاتلوں کو جانتے ہوے بھی ان کا ہاتھ روکنا تو درکنار ان کا نام بھی اپنی زبان پر لاتے ہوے ڈرتے ہیں