Malala Yousafzai's attackers arrested: DG ISPR

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)





https://www.facebook.com/video.php?v=531860933612386


ISPR: Just confirmed that people arrested who attacked Malala. Whole group has been arrested.


Malala.png



ARY NEWS.

Arynews.tv
 
Last edited by a moderator:

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: Attackers of Malala- arrested

pootia----n will protest on ISPR statement because according to them they was no attack.
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Attackers of Malala- arrested

Malalala is not coming back and these so called malalalites calling on nay sayer I ask them when kids get killed and seriously maimed in US drone strikes do they deserve no compassion? only those who praise obama and get shot to fame deserve such gentry awarded to them is that how up-side down world you live in?
 

Amir Dilawar

Senator (1k+ posts)
Re: Attackers of Malala- arrested

jo log kehtey they key ye drama tha. ab woh kiya kahin gey key ispr jhot bll rahi hey.

Malal per attack ke mazmat ke jaye jitni bhe kam hai isi tarha Hamid mir per bhe hamla ke mazamat ke jaye jitni bhe kam
Malal euorope or America ma kya karhe hai..?
Hamid Mir Ka Jews Channel tu Fouj per Ghatiya ilzam lagata hai
Dr Afia sidique ke bara ma app kya kahega
kya malal na kabhi america jaker DR Afia sidique ke Rehai ka mutalba kya hai America sa ..?

In sub Sawal ka ans do mujhe
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
But the first question is "was an commanding officer dismissed over his negligence"
i believe army was handling SWAT at that time
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے شدت پسند گ&amp

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے شدت پسند گرفتار


آخری وقت اشاعت: جمعـء 12 ستمبر 2014 ,* 11:30 GMT 16:30 PST


140713052645_sp_malala_624x351_ap_nocredit.jpg

’گرفتار کیے گئے افراد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان پر مقدمہ چلے گا‘


پاکستانی فوج کے ترجمان جنرل میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ 2012 میں منگورہ میں ملالہ یوسف زئی اور ان کی ساتھی طالبات شازیہ اور کائنات پر حملہ کرنے والے شدت پسند گرفتار کر لیےگئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملالہ اور دو دیگر طالبات پر حملہ ’شوریٰ‘ نامی گروہ نے کیا تھا۔
کلِک ’تعلیم نہیں طالبان کی مخالفت پر نشانہ بنایا‘
ان کا کہنا تھا کہ اس گروہ کا سرغنہ ظفر اقبال تھا اور یہ گروہ ملا فضل اللہ کی ہدایات پر عمل کر رہا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ اس تنظیم میں10 شدت پسند شامل ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ ان افراد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان پر مقدمہ چلے گا۔
عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے گروہ کے تمام اراکین کا تعلق مالاکنڈ سے تھا اور اس سلسلے میں سب سے پہلے اسرارالرحمان نامی شدت پسند کو حراست میں لیا گیا۔
میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ملا فضل اللہ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے اور یہ معاملہ ہر سطح پر افغانستان کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آخری شدت پسند کے خاتمے تک شمالی وزیرستان میں آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا اور اس کے اس کے لیے اگر شہری علاقوں میں بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ ضرب عضب کا آغاز ہونے سے قبل ہی افغانستان کو ہر سطح آگاہ کر دیا گیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے آپریشن میں زیادہ مدد نہیں کی جا رہی۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان نے بتایا کہ بلوچستان میں قائد اعظم ریذیڈینسی پر حملہ کرنے والے شدت پسند بھی گرفتار ہو چکے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140912_ispr_presser_malala_zarbe_azb_politics_rh.shtml




 

faheem13

Senator (1k+ posts)
Re: ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے شدت پسند گ

پہلے تو ان کی بندوق چیک کروانی چائیے کے گولی دماغ کے اندر گھسس کر بھی اثر نہیں کرتی