Seems like Mujeeburrehman Shami has eaten sri paaye of a dead donkey at Raiwind. He is so filthy these days that he has crossed all limits. I am totally disgusted by this man.
ایک دفعہ حجاج بن یوسف نے سارے علمأ کو کھانے پہ بلایا۔ کھانا کھانے کے بعد حجاج نے علمأ کو مخاطب کیا اور کہا کہ آج کے بعد آپ لوگوں میرے خلاف نہیں بول سکے گے کیونکہ اب آپ لوگوں کے پیٹ میں میرا کھلایا ہوا رزق پڑا ہے۔
شامی کا بھی کچھ یہی حال ہے۔ شامی نے بے شرمی میں اپنی ہر دل عزیز’ سنی لیون‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
اور اسکی باتیں سُن کر مجھے اب 100 فیصد یقین ہوگیا ہے کہ پیسے لینے والے 20 صحافیوں کی لسٹ ٹھیک ہے۔
It seems Shami has spoken the truth again, let me check what he has said that made Inqlabis burning like hell.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|