@لگتا تو کٹھ پتلی شو ہے.......ایک رٹائرڈ جنرل نے اپنا ایک بیٹا ایک پارٹی میں بیجھ کر، گورنر تک بنوا لیا،......دوسرا مخالف پارٹی میں.....؟؟؟ جنرل صاحب، خود وضاحت کریں، معاملہ کیا ہے.....بڑے سیاستدان دیکھ لیں، سب کی بیک گراؤنڈ، کوئی نہ کوئی آرمی ریٹریڈ جرنل ہے....جمہوریت کے دانت، کھانے کے اور، دکھانے کے اور .....؟؟؟