Ma'am you are beautiful - Shah Rukh Khan praising Hina Rabbani Khar's beauty

aqeel813

Minister (2k+ posts)
Re: Ma'am your are beautiful - Shah Rukh Khan praising Hina Rabbani Khar's beauty

نہیں یار میں کس کھیت کا ٹماٹر ھوں۔۔۔ اصل میں اس فورم کا ٹھرک ھو گیا ھے۔۔ حالانکہ بے بے غصہ کرتی ھے کہ منڈا ساری رات چھوٹا ٹی وی (لیپ ٹاپ) لے کر بیٹھا رہتا ھے اور صبح دیر تک سوتا ھے۔۔۔ روز ارادہ کرتا ھوں صبح اُٹھ کر دوڑ لگانی ھے لیکن ۔۔

روز کہتا ہوں کہ تجھے بھول جاؤں گا
اور روز یہ بات بھول جاتا ھوں میں


،میں آپ کی آپسی گفتگو میں مخل نہ ہوتا لیکن شعر کی مٹی پلید ہوتی دیکھی نہ گئی

روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے
روز یہ بات بھول جاتا ہوں

:)
 

Back
Top