Lose 5 6 kgs In Only 15 Days

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپکی تنہائی کا ساتھی تھا آپکا کمپیوٹر اس لیے اسکی جدائی میں دھوم دھام سے رخصتی کریں گے ،
آپکے ولیمے میں تو زبردست تیاری ہوگی
نادان انکے ولیمے کے لیے میں نے چوڑی دار پاجامے والا جوڑا لینا ہے آپ کونسا لو گی ؟

ارے ان ہی سے کہہ دیں گے کہ سلوا کر رکھیں ..اتنا ٹائم کہاں ہو گا جا کر درزیوں کے چکر لگانے کا

tyaarian to aise ho rai hain jaise aglay jumay valima hai mera [hilar]
 
Annie

Moderator
ہو سکتا ہے قدرت نے روی جی کے سر کو پہلے ہی اس گنتی سے پاک رکھا ہو۔۔
:lol:
سچی شری میک جی, میں بھی یہی لکھنے لگی تھی کے انکے چار بالوں کی فکر کرنے کی کیا پڑی ہے انکے تو پہلے ہی چار بال نہیں اس لیے فکر ناٹ
 
Annie

Moderator
ارے ان ہی سے کہہ دیں گے کہ سلوا کر رکھیں ..اتنا ٹائم کہاں ہو گا جا کر درزیوں کے چکر لگانے کا

tyaarian to aise ho rai hain jaise aglay jumay valima hai mera [hilar]

لکھوا لیں نادان اب دیکھ لینا یہ ولیمہ کینسل کر دیں گے تاکے ہمارے جوڑے سلوانے کا خرچ نہ کرنا پڑے ، سچی بڑے چالاک ہیں ، پیسے تو انکے پاس ہوتے ہیں پر صرف کباب کھانے کے لیے پر دوسروں پر خرچ نہیں کر سکتے
(thumbsdown)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لکھوا لیں نادان اب دیکھ لینا یہ ولیمہ کینسل کر دیں گے تاکے ہمارے جوڑے سلوانے کا خرچ نہ کرنا پڑے ، سچی بڑے چالاک ہیں ، پیسے تو انکے پاس ہوتے ہیں پر صرف کباب کھانے کے لیے پر دوسروں پر خرچ نہیں کر سکتے
(thumbsdown)
اچھے کی امید رکھیں ...ہم یقین سے کہیں گے تو ماننا ہی پڑے گا ..سلوا دیں گے ہم کونسے پانچ پانچ لاکھ والے بنوائے گے
 
Annie

Moderator
اگلے جمعے نہ رکھنا ..اتنی جلدی آنا ممکن نہیں

اف ف ف ف ف آپ بھی نا بس :doh:
انکو اشارہ دے دیا ہے کے اگلے جمعے کو ہم نہیں پہنچ سکتیں اب ہو سکتا ہے یہ ہم سے جان چھڑوانے کے لیے اگلے جمعے کو ہی ولیمہ رکھیں ،
:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا دوستو ..نیند سے حالت خراب ہے ..ایک ڈیڑھ گھنٹہ سو لوں ..اگر آپ موجود ہوئے سب تو بات ہوتی ہے ..
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اف ف ف ف ف آپ بھی نا بس :doh:
انکو اشارہ دے دیا ہے کے اگلے جمعے کو ہم نہیں پہنچ سکتیں اب ہو سکتا ہے یہ ہم سے جان چھڑوانے کے لیے اگلے جمعے کو ہی ولیمہ رکھیں ،
:(

nadan ne aik baar phir apne naam ki laaj rakh li
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:
سچی شری میک جی, میں بھی یہی لکھنے لگی تھی کے انکے چار بالوں کی فکر کرنے کی کیا پڑی ہے انکے تو پہلے ہی چار بال نہیں اس لیے فکر ناٹ
acha jee ab baal bhi ura diye mere
 
Annie

Moderator
nadan ne aik baar se apne naam ki laaj rakh li
زیادہ خوشی منانے کی ضرورت نہیں آپ اگلے جمعے کو ولیمہ رکھ بھی لیں تو بھی ریشماں کے گھر والوں نے کونسا مان جانا ہے اس لیے ٹائم تو لگے گا اسوقت تک شاید ہم دونوں بھی پہنچ جائیں

یونہی مذاق کیا ہے آپکو ڈرانے کے لیے بال تو آپکے ہیں وہ تو سب دیکھ چکے ہیں
فکر کاہے کو جی
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ خوشی منانے کی ضرورت نہیں آپ اگلے جمعے کو ولیمہ رکھ بھی لیں تو بھی ریشماں کے گھر والوں نے کونسا مان جانا ہے اس لیے ٹائم تو لگے گا اسوقت تک شاید ہم دونوں بھی پہنچ جائیں

یونہی مذاق کیا ہے آپکو ڈرانے کے لیے بال تو آپکے ہیں وہ تو سب دیکھ چکے ہیں
فکر کاہے کو جی

nai nai yeh bhi shosha chor den
 
Annie

Moderator
nai nai yeh bhi shosha chor den
:biggthumpup: ارے نہیں نہیں شوشہ کیا چھوڑنا ، اس میں تو کوئی شک نہیں آپ بالوں والے گبرو بارود خان عرف کوفتہ خان ہیں

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
491852-lu-zhihao.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup: ارے نہیں نہیں شوشہ کیا چھوڑنا ، اس میں تو کوئی شک نہیں آپ بالوں والے گبرو بارود خان عرف کوفتہ خان ہیں

:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
491852-lu-zhihao.jpg

itna gabro to main so janam mein bhi nai ho sakta :lol:
 
Back
Top